: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / واشنگٹن: واشنگٹن کے دورے کے دوسرے دن وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو کیپٹل ہل پہنچے. تھوڑی دیر میں وہ امریکی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے. کیپٹل ہل میں اسپیکر نے پی ایم مودی کا رسمی استقبال کیا. پی ایم مودی سے پہلے
پنڈت جواہر لال نہرو، راجیو گاندھی، نرسمہا راؤ، اٹل بہاری واجپئی اور منموہن سنگھ امریکی پارلیمنٹ کو خطاب کر چکے ہیں. پی ایم مودی امریکی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے چھٹے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں. پچھلی بار 2005 میں منموہن سنگھ یہاں آئے تھے. وہیں، 1949 میں پہلی بار پنڈت نہرو نے یہاں تقریر کی تھی.